اگر آپ کو اردو ٹوڈے کے اس ابتدائی سفر میں کسی قسم کی کوئی کمی یا خامی نظر آئے تو آپے درخواست ہے کہ آپ ہمیں اس ای میل اڈریس آگاہکریں تاکہ آپکی اردوٹوڈے کو آپکے لیےہترانداز میں پیش کیا جا سکے.

Share |

میں تیری ساری فریب چالوں کو جانتا ہوں
جو توُ نے کرنے ہیں اُن سوالوں کو جانتا ہوں
کہاں گزرتی ہیں صبحیں تیری کہاں پر شامیں
تیری محبت کے سب حوالوں کو جانتا ہوں
میں اک صحافی ہوں مجھ سے کیسے وہ چھپ سکیں گے
میں اس نگر کے سب پری حجابوں کو جانتا ہوں
٭.٭.٭

قصر شاہی میں نہ جاتے تو بہت اچھا تھا
آبرو تم نے وہاں جا کے گنوائی کتنی
حرف کے نام پہ اس شہر میں کیا کچھ نہ ہوا
تم نے دستار شریفوں کی اچھالی کتنی
 

٭.٭.٭

 

 

 

 

Follow urdutoday on Twitter

اردو ٹوڈے ڈاٹ کام

©All Rights Reserved Best Viewed at 1024*600